Book - حدیث 4580

كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ دِيَةِ الْجَنِينِ ضعيف الإسناد مقطوع حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْعَوَقِيُّ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ وَجَابِرٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ الْغُرَّةُ خَمْسُ مِائَةِ دِرْهَمٍ قَالَ أَبُو دَاوُد قَالَ رَبِيعَةُ الْغُرَّةُ خَمْسُونَ دِينَارًا

ترجمہ Book - حدیث 4580

کتاب: دیتوں کا بیان باب: پیٹ کے بچے کی دیت جناب شعبی سے مروی ہے کہ لونڈی غلام کی قیمت پانچ سو درہم ہے ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں ربیعہ نے کہا کہ لونڈی غلام کی قیمت پچاس دینار ہے ۔