كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ دِيَةِ الْجَنِينِ شاذ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا عِيسَى عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجَنِينِ بِغُرَّةِ عَبْدٍ أَوْ أَمَةٍ أَوْ فَرَسٍ أَوْ بَغْلٍ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ وَخَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو لَمْ يَذْكُرَا أَوْ فَرَسٍ أَوْ بَغْلٍ
کتاب: دیتوں کا بیان باب: پیٹ کے بچے کی دیت سیدنا عبداللہ بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نے دوسری کو پتھر دے مارا ، اس سے اس کا بچہ ساقط ہو گیا ۔ پس یہ مقدمہ رسول اللہ ﷺ کے سامنے پیش کیا گیا تو آپ ﷺ نے اس کے بچے کے سلسلے میں پانچ سو بکریاں ذمے لگائیں اور اس دن سے پتھر مارنے سے منع فرمایا ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ حدیث میں روایت تو پانچ سو بکریاں ہی ہیں ، مگر صحیح یہ ہے کہ سو بکریاں تھیں ۔ امام ابوداؤد ؓ بیان کرتے ہیں کہ یہ عباس ( عباس بن عبدالعظیم ) کا وہم ہے ۔