Book - حدیث 4569

كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ دِيَةِ الْجَنِينِ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ... بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ. وَزَادَ: فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِيَةَ الْمَقْتُولَةِ عَلَى عَصَبَةِ الْقَاتِلَةِ، وَغُرَّةً لِمَا فِي بَطْنِهَا. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَكَذَلِكَ رَوَاهُ الْحَكَمُ، عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ الْمُغِيرَةِ.

ترجمہ Book - حدیث 4569

کتاب: دیتوں کا بیان باب: پیٹ کے بچے کی دیت منصور نے اپنی سند سے مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا ۔ اور مزید کہا کہ نبی کریم ﷺ نے مقتولہ عورت کی دیت قاتلہ کے وارثوں کے ذمے ڈالی اور اس کے پیٹ کے بچے کے بدلے میں ایک غلام لازم کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ حکم نے بواسطہ مجاہد ، سیدنا مغیرہ ؓ سے اسی طرح روایت کیا ہے ۔