Book - حدیث 4566

كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ دِيَاتِ الْأَعْضَاءِ حسن صحيح حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ أَنَّ خَالِدَ بْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنَا حُسَيْنٌ يَعْنِي الْمُعَلِّمَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْمَوَاضِحِ خَمْسٌ

ترجمہ Book - حدیث 4566

کتاب: دیتوں کا بیان باب: اعضاء کی دیت کا بیان جناب عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ ان کے والد نے انہیں ( ان کے دادا ) سیدنا عبداللہ بن عمرو ؓ سے خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” ایسے زخم جو ہڈی کھول دیں ان میں پانچ پانچ اونٹ ہیں ۔“