كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ دِيَاتِ الْأَعْضَاءِ صحیح حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأَصَابِعُ سَوَاءٌ عَشْرٌ عَشْرٌ مِنْ الْإِبِلِ
کتاب: دیتوں کا بیان
باب: اعضاء کی دیت کا بیان
سیدنا ابوموسیٰ اشعری ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” انگلیاں سب برابر ہیں ۔ ( ہر ایک کی دیت ) دس دس اونٹ ہے ۔ “
تشریح :
انگلیاں ہاتھ کی ہوں یا پاوں کی انگھوٹھا،چنگلیاوغیرہ سبھی برابر ہیں ،ہر ایک میں دس دس اونٹ دیت ہیں ۔
انگلیاں ہاتھ کی ہوں یا پاوں کی انگھوٹھا،چنگلیاوغیرہ سبھی برابر ہیں ،ہر ایک میں دس دس اونٹ دیت ہیں ۔