Book - حدیث 4552

كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ يُقَادُ مِنَ الْقَاتِلِ ضعيف الإسناد وَبِهِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ فِي شِبْهِ الْعَمْدِ خَمْسٌ وَعِشْرُونَ حِقَّةً وَخَمْسٌ وَعِشْرُونَ جَذَعَةً وَخَمْسٌ وَعِشْرُونَ بَنَاتِ لَبُونٍ وَخَمْسٌ وَعِشْرُونَ بَنَاتِ مَخَاضٍ

ترجمہ Book - حدیث 4552

کتاب: دیتوں کا بیان باب: قاتل سے قصاص لینے کا بیان سیدنا علی ؓ سے مروی ہے کہ قتل خطا میں دیت کے اونٹ چار طرح کے ہوں : پچیس اونٹنیاں تین سالہ ، پچیس اونٹنیاں چار سالہ ، پچیس اونٹنیاں دو سالہ اور پچیس اونٹنیاں ایک سالہ ہوں ۔