Book - حدیث 4550

كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ يُقَادُ مِنَ الْقَاتِلِ ضعيف الإسناد موقوف حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ قَضَى عُمَرُ فِي شِبْهِ الْعَمْدِ ثَلَاثِينَ حِقَّةً وَثَلَاثِينَ جَذَعَةً وَأَرْبَعِينَ خَلِفَةً مَا بَيْنَ ثَنِيَّةٍ إِلَى بَازِلِ عَامِهَا

ترجمہ Book - حدیث 4550

کتاب: دیتوں کا بیان باب: قاتل سے قصاص لینے کا بیان مجاہد روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر ؓ نے شبہ عمد میں فیصلہ کیا تھا کہ تیس اونٹنیاں تین سالہ ، تیس اونٹنیاں چار سالہ اور چالیس اونٹنیاں جو حاملہ ہوں اور ان کی عمر میں دو دانتا یعنی چھٹے سے لے کر نویں سال میں شروع ہونے والی کے درمیان ہوں ۔