Book - حدیث 455

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ اتِّخَاذِ الْمَسَاجِدِ فِي الدُّورِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِبِنَاءِ الْمَسَاجِدِ فِي الدُّورِ وَأَنْ تُنَظَّفَ وَتُطَيَّبَ

ترجمہ Book - حدیث 455

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: محلوں میں مساجد بنانے کا بیان ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا کہ محلوں میں مسجدیں بنائی جائیں اور انہیں پاکیزہ ، صاف ستھرا اور معطر رکھا جائے ۔