Book - حدیث 4548

كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابٌ فِي دِيَةِ الْخَطَإِ شِبْهِ الْعَمْدِ حسن حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ خَالِدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ مَعْنَاهُ.

ترجمہ Book - حدیث 4548

کتاب: دیتوں کا بیان باب: قتل خطا جو عمد کے مشابہ ہو ، کی دیت موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہمیں وہیب نے خالد سے حدیث بیان کی اسی اسناد سے اور مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا ۔