Book - حدیث 4546

كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ الدِّيَةِ كَمْ هِيَ؟ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي عَدِيٍّ قُتِلَ فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِيَتَهُ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَذْكُرْ ابْنَ عَبَّاسٍ

ترجمہ Book - حدیث 4546

کتاب: دیتوں کا بیان باب: دیت کی مقدار کا بیان سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ بنو عدی کا ایک آدمی قتل ہو گیا تو نبی کریم ﷺ نے اس کی دیت بارہ ہزار ( درہم ) طے فرمائی ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ اس روایت کو ابن عیینہ نے بواسطہ عمرو ، عکرمہ سے ، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے بیان کیا مگر اس میں سیدنا ابن عباس ؓ کا واسطہ ذکر نہیں کیا ۔