Book - حدیث 4507

كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ مَنْ قَتَلَ بَعْدَ أَخْذِ الدِّيَةِ ضعیف حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا مَطَرٌ الْوَرَّاقُ وَأَحْسَبُهُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا أُعْفِيَ مَنْ قَتَلَ بَعْدَ أَخْذِهِ الدِّيَةَ

ترجمہ Book - حدیث 4507

کتاب: دیتوں کا بیان باب: اگر کوئی دیت لینے کے بعد بھی قتل کرے تو؟ سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جس نے دیت لینے کے بعد قتل کیا میں اسے نہیں چھوڑوں گا ۔ “
تشریح : : یہ بات واضح ہے کہ یہ بہت بڑا جرم ہے کہ وارث پہلےدیت قبول کرلے پھر موقع پا کر قاتل کو یا کسی دوسرے کو قتل کر ڈالے اور ابو داودطیالسی کی روایت مذکورہ بالا شاہد اور موہد ہے کہ ایسے مجرم سے قصاص لیا جائے گا ۔ : یہ بات واضح ہے کہ یہ بہت بڑا جرم ہے کہ وارث پہلےدیت قبول کرلے پھر موقع پا کر قاتل کو یا کسی دوسرے کو قتل کر ڈالے اور ابو داودطیالسی کی روایت مذکورہ بالا شاہد اور موہد ہے کہ ایسے مجرم سے قصاص لیا جائے گا ۔