كِتَابُ الْحُدُودِ بَابٌ فِي التَّعْزِيرِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُمَرَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا ضَرَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَتَّقِ الْوَجْهَ.
کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان
باب: تعزیر کا بیان
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جب تم میں سے کوئی شخص مارے تو چہرے پر نہ مارے ۔ “
تشریح :
اس حديث كو اس باب میں دوباره لانے سے یہ بتلانا مقصود ہے کہ جس طرح حج میں چہرے پر نہیں مارنا اسی طرح تعزیری سزا میں چہرہ زدکوب سے محفوظ رہنا چاہیے۔ واللہ اعلم
اس حديث كو اس باب میں دوباره لانے سے یہ بتلانا مقصود ہے کہ جس طرح حج میں چہرے پر نہیں مارنا اسی طرح تعزیری سزا میں چہرہ زدکوب سے محفوظ رہنا چاہیے۔ واللہ اعلم