Book - حدیث 4475

كِتَابُ الْحُدُودِ بَابٌ فِي حَدِّ الْقَذْفِ حسن لغیرہ حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ, لَمْ يَذْكُرْ عَائِشَةَ. قَالَ: فَأَمَرَ بِرَجُلَيْنِ وَامْرَأَةٍ مِمَّنْ تَكَلَّمَ بِالْفَاحِشَةِ, حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ, وَمِسْطَحِ بْنِ أُثَاثَةَ. قَالَ النُّفَيْلِيُّ وَيَقُولُونَ: الْمَرْأَةُ حَمْنَةُ بِنْتُ جَحْشٍ.

ترجمہ Book - حدیث 4475

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان باب: تہمت کی حد کا بیان محمد بن اسحاق نے یہ روایت بیان کی اور اس میں سیدہ عائشہ ؓا کا ذکر نہیں کیا ، بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے دو مردوں اور ایک عورت کو جو اس تہمت میں شریک تھے ‘ کے متعلق ( حد لگانے کا ) حکم دیا ۔ یعنی حسان بن ثابت اور مسطح بن اثاثہ ۔ نفیلی نے کہا کہ عورتوں میں حمنہ بنت حجش کا ذکر کرتے ہیں ۔
تشریح : تہمت کی حداسی درے(کوڑے) ہیں۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ معصوم عن الخطانہ تھےاور ہمارے کئے ضروری ہے کہ ان کے لئے ہمیشہ دعا کیا کریں۔(ربنااغفرلنا ولل خوانناالذين سبقونا بالا يمان ولا تجعل في قلو بنا غلا للذين امنوا ربناانك رءوف رحيم) تہمت کی حداسی درے(کوڑے) ہیں۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ معصوم عن الخطانہ تھےاور ہمارے کئے ضروری ہے کہ ان کے لئے ہمیشہ دعا کیا کریں۔(ربنااغفرلنا ولل خوانناالذين سبقونا بالا يمان ولا تجعل في قلو بنا غلا للذين امنوا ربناانك رءوف رحيم)