كِتَابُ الْحُدُودِ بَابٌ فِي حَدِّ الْقَذْفِ حسن حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّقَفِيُّ وَمَالِكُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْمِسْمَعِيُّ وَهَذَا حَدِيثُهُ أَنَّ ابْنَ أَبِي عَدِيٍّ حَدَّثَهُمْ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: لَمَّا نَزَلَ عُذْرِي, قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ، فَذَكَرَ ذَاكَ وَتَلَا- تَعْنِي: الْقُرْآنَ-، فَلَمَّا نَزَلَ مِنَ الْمِنْبَرِ, أَمَرَ بِالرَّجُلَيْنِ وَالْمَرْأَةِ فَضُرِبُوا حَدَّهُمْ.
کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان
باب: تہمت کی حد کا بیان
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ جب میری برات کی آیات نازل ہوئیں تو نبی کریم ﷺ منبر پر کھڑے ہوئے اور اس واقعہ کا ذکر کیا اور قرآن کی آیات تلاوت فرمائیں ۔ جب منبر سے نیچے اترے تو آپ ﷺ نے دو مردوں اور ایک عورت کے متعلق حکم دیا اور انہیں حد لگائی گئی ۔
تشریح :
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ کی براءت کا بیان سورہ نور کی ابتدا میں آیاہے۔
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ کی براءت کا بیان سورہ نور کی ابتدا میں آیاہے۔