Book - حدیث 4444

كِتَابُ الْحُدُودِ بَابُ الْمَرْأَةِ الَّتِي أَمَرَ النَّبِيُّ ﷺ بِرَجْمِهَا مِنْ جُهَيْنَةَ ضعيف الإسناد قَالَ أَبُو دَاوُد: حُدِّثْتُ، عَنْ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ سُلَيْمٍ... بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ... زَادَ: ثُمَّ رَمَاهَا بِحَصَاةٍ مِثْلَ الْحِمِّصَةِ، ثُمَّ قَالَ: >ارْمُوا، وَاتَّقُوا الْوَجْهَ<، فَلَمَّا طَفِئَتْ أَخْرَجَهَا، فَصَلَّى عَلَيْهَا، وَقَالَ فِي التَّوْبَةِ نَحْوَ حَدِيثِ بُرَيْدَةَ.

ترجمہ Book - حدیث 4444

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان باب: قبیلہ جہینہ کی عورت کا ذکر جس کو نبی کریم ﷺ نے سنگسار کرنے کا حکم دیا تھا زکریا بن سلیم نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا اور مزید کہا پھر ( نبی کریم ﷺ نے ) اسے ایک کنکری ماری جیسے کہ چنا ہو اور فرمایا ” مارو لیکن چہرہ بچاؤ ۔ “ جب وہ ٹھنڈی ہو گئی تو اس کو گڑھے سے نکالا اور اس پر نماز ( جنازہ ) پڑھی اور اس کی توبہ میں اس طرح بیان کیا جیسے کہ سیدنا بریدہ ؓ کی حدیث ( 4442 ) میں ہے ۔