Book - حدیث 4429

كِتَابُ الْحُدُودِ بَابُ رَجْمِ مَاعِزِ بْنِ مَالِكٍ ضعیف حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ عَنِ ابْنِ عَمِّ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بِنَحْوِهِ زَادَ وَاخْتَلَفُوا عَلَيَّ فَقَالَ بَعْضُهُمْ رُبِطَ إِلَى شَجَرَةٍ وَقَالَ بَعْضُهُمْ وُقِفَ.

ترجمہ Book - حدیث 4429

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان باب: ماعز بن مالک کے رجم کا بیان ابو زبیر نے سیدنا ابوہریرہ ؓ کے چچا زاد سے روایت کیا اس نے سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند بیان کیا اور مزید کہا کہ راویوں نے اختلاف کیا ہے ۔ بعض نے کہا کہ اسے درخت سے باندھا گیا اور بعض نے کہا کہ اسے کھڑا کیا گیا ۔
تشریح : اگلی حدیث (4431) میں ہےکہ وہ ازخود کھڑا ہوگیا تھا۔ اگلی حدیث (4431) میں ہےکہ وہ ازخود کھڑا ہوگیا تھا۔