Book - حدیث 4424

كِتَابُ الْحُدُودِ بَابُ رَجْمِ مَاعِزِ بْنِ مَالِكٍ صحيح مقطوع حَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَنِيِّ بْنُ أَبِي عَقِيلٍ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ- يَعْنِي: ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ-، قَالَ: قَالَ شُعْبَةُ: فَسَأَلْتُ سِمَاكًا عَنِ الْكُثْبَةِ؟ فَقَالَ: اللَّبَنُ الْقَلِيلُ.

ترجمہ Book - حدیث 4424

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان باب: ماعز بن مالک کے رجم کا بیان شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب سماک سے پوچھو کہ «كثبة» کا کیا مفہوم ہے ؟ انہوں نے کہا کہ ” تھوڑا سا دودھ ۔ “