Book - حدیث 4414

كِتَابُ الْحُدُودِ بَابٌ فِي الرَّجْمِ حسن مقطوع حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ، حَدَّثَنَا مُوسَى يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ، عَنْ شِبْلٍ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجِاهِدٍ، قَالَ: السَّبِيلُ: الْحَدُّ. قَالَ سُفْيَانُ {فَآذُوهُمَا}[النساء: 16]: الْبِكْرَانِ، {فَأَمْسِكُوهُنَّ فِي الْبُيُوتِ}[النساء: 15]: الثَّيِّبَاتُ .

ترجمہ Book - حدیث 4414

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان باب: زانی کو سنگسار کرنے کا بیان ابن ابی نجیح نے جناب مجاہد سے روایت کیا کہ سبیل “ ( راستے ) سے مراد حد کا نازل کرنا ہے ۔ سفیان نے کہا : ” ان دونوں کو سزا دو “ سے مراد غیر شادی شدہ مرد و عورت ہیں ۔ اور ” ان کو گھر میں روکے رکھو “ سے مراد شادی شدہ عورتیں ہیں ۔