Book - حدیث 4405

كِتَابُ الْحُدُودِ بَابٌ فِي الْغُلَامِ يُصِيبُ الْحَدَّ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: فَكَشَفُوا عَانَتِي فَوَجَدُوهَا لَمْ تَنْبُتْ, فَجَعَلُونِي مِنْ السَّبْيِ.

ترجمہ Book - حدیث 4405

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان باب: نابالغ اگر قابل حد جرم کرے تو اس پر حد نہیں لگتی ( نیز علامات بلوغت کا بیان ) عبدالملک بن عمیر نے یہ روایت بیان کی ( عطیہ نے ) کہا : انہوں نے میرے زیر ناف سے کپڑا ہٹایا اور پایا کہ میرے بال نہیں اگے ہیں تو مجھے قیدیوں میں شامل کر دیا ۔
تشریح : 1) زیرناف کے بال آگ آنا بلوغت کی علامت ہے 2) شرعی ضرورت کے لئے کسی کےزیرناف دیکھ لینا جائزہے، بلا ضرورت شرعی ناجائزہے۔ 1) زیرناف کے بال آگ آنا بلوغت کی علامت ہے 2) شرعی ضرورت کے لئے کسی کےزیرناف دیکھ لینا جائزہے، بلا ضرورت شرعی ناجائزہے۔