Book - حدیث 4400

كِتَابُ الْحُدُودِ بَابٌ فِي الْمَجْنُونِ يَسْرِقُ أَوْ يُصِيبُ حَدًّا صحیح حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ نَحْوَهُ، وَقَالَ أَيْضًا. >حَتَّى يَعْقِلَ<، وَقَالَ: >وَعَنِ الْمَجْنُونِ حَتَّى يَفِيقَ<، قَالَ: فَجَعَلَ عُمَرُ يُكَبِّرُ.

ترجمہ Book - حدیث 4400

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان باب: اگر کوئی مجنون ، اور پاگل شخص چوری کرے یا قابل حد جرم کا ارتکاب کرے وکیع نے اعمش سے مذکورہ بالاحدیث کی مانند روایت کیا اور کہا ( بچے سے قلم اٹھا لیا گیا ہے ) حتیٰ کہ عقلمند ہو جائے اور مجنون سے بھی حتیٰ کہ افاقہ پا جائے ۔ بیان کیا کہ پھر سیدنا عمر ؓ تکبیر کہنے لگے ۔