Book - حدیث 4392

كِتَابُ الْحُدُودِ بَابُ الْقَطْعِ فِي الْخُلْسَةِ وَالْخِيَانَةِ صحیح وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >لَيْسَ عَلَى الْخَائِنِ قَطْعٌ<.

ترجمہ Book - حدیث 4392

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان باب: اچک لینے اور خیانت میں ہاتھ کاٹنا اسی مذکورہ سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کٹتا ۔ “