Book - حدیث 4385

كِتَابُ الْحُدُودِ بَابُ مَا يُقْطَعُ فِيهِ السَّارِقُ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ, أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ.

ترجمہ Book - حدیث 4385

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان باب: کس قدر چوری میں ہاتھ کاٹا جائے ؟ سیدنا ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک ڈھال کی چوری میں ہاتھ کاٹا تھا جس کی قیمت تین درہم تھی ۔