Book - حدیث 4367

كِتَابُ الْحُدُودِ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمُحَارَبَةِ صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ وَقَتَادَةُ وَحُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ... ذَكَرَ هَذَا الْحَدِيثَ، قَالَ أَنَسٌ: فَلَقَدْ رَأَيْتُ أَحَدَهُمْ يَكْدِمُ الْأَرْضَ بِفِيهِ عَطَشًا, حَتَّى مَاتُوا.

ترجمہ Book - حدیث 4367

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان باب: ڈاکہ ، رہزنی اور لوٹ مار کا بیان جناب ثابت ‘ قتادہ اور حمید نے سیدنا انس ؓ سے یہ حدیث روایت کی ، کہا الٹی طرف سے ان کے ہاتھ اور پاؤں کاٹے ۔ ( حدیث کے ) شروع میں کہا : وہ اونٹوں کو ہانک لے گئے اور اسلام سے مرتد ہو گئے ۔ سیدنا انس ؓ فرماتے ہیں : میں نے ان میں سے ایک کو دیکھا کہ وہ پیاس کے مارے اپنے منہ سے زمین کو کاٹ رہا تھا حتیٰ کہ وہ ( اسی حالت میں ) مر گئے ۔
تشریح : ایسے مجرموں کواذیت ناک طریقے سے مارنا ہوتا ہے اور یہ کسی ترس اور رحم کے حق دار نہیں رہتے۔ ایسے مجرموں کواذیت ناک طریقے سے مارنا ہوتا ہے اور یہ کسی ترس اور رحم کے حق دار نہیں رہتے۔