Book - حدیث 4365

كِتَابُ الْحُدُودِ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمُحَارَبَةِ صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ أَيُّوبَ بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ فِيهِ: فَأَمَرَ بِمَسَامِيرَ، فَأُحْمِيَتْ، فَكَحَلَهُمْ، وَقَطَّعَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ، وَمَا حَسَمَهُمْ.

ترجمہ Book - حدیث 4365

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان باب: ڈاکہ ، رہزنی اور لوٹ مار کا بیان جناب ایوب ؓ نے اپنی سند سے یہ حدیث بیان کی اس میں ہے کہ آپ ﷺ نے سلاخوں کا حکم دیا ‘ انہیں گرم کیا گیا اور پھر ان کے آنکھوں میں پھیر دیا اور ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ ڈالے اور انہیں داغ نہ دیا ( کہ خون ہی بند ہو جائے اور انہیں یکدم قتل نہ کیا گیا ) ۔