كِتَابُ الْمَلَاحِمِ بَابُ الْأَمْرِ وَالنَّهْيِ حسن حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ مُغِيرَةَ ابْنِ زِيَادٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ عَدِيٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... نَحْوَهُ، قَالَ: >مَنْ شَهِدَهَا فَكَرِهَهَا، كَانَ كَمَنْ غَابَ عَنْهَا<.
کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں
باب: امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کا بیان
سیدنا عدی بن عدی ؓ نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا ۔ کہا : ” جو اس میں حاضر تھا مگر اس نے اسے مکروہ اور ناپسند جانا تو وہ ایسے ہوا جیسے کہ اس سے غائب اور دور رہا ہو ۔“
تشریح :
ایسے انداز پر دل کی خواہشات پر بھی مواخذہ ہوگا۔۔۔۔۔۔ لیکن اللہ تعالٰی تمھارے دلوں کے اعمال پر تمھارا مواخذہ کرے گا۔ بعض محقیقین نے اس روایت کو حسن قرار دیا ہے۔
ایسے انداز پر دل کی خواہشات پر بھی مواخذہ ہوگا۔۔۔۔۔۔ لیکن اللہ تعالٰی تمھارے دلوں کے اعمال پر تمھارا مواخذہ کرے گا۔ بعض محقیقین نے اس روایت کو حسن قرار دیا ہے۔