Book - حدیث 4335

كِتَابُ الْمَلَاحِمِ بَابٌ فِي خَبَرِ ابْنِ صَائِدٍ ضعيف مقطوع حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عُبَيْدَةُ السَّلْمَانِيُّ بِهَذَا الْخَبَرِ, قَالَ: فَذَكَرَ نَحْوَهُ, فَقُلْتُ: لَهُ أَتَرَى هَذَا مِنْهُمْ يَعْنِي الْمُخْتَارَ فَقَالَ عُبَيْدَةُ أَمَا إِنَّهُ مِنَ الرُّءُوسِ.

ترجمہ Book - حدیث 4335

کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں باب: ابن صائد کا بیان عبیدہ سلمانی نے یہ روایت بیان کی اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا ۔ ابراہیم بن یزید نخعی کہتے ہیں کہ میں نے عبیدہ سے کہا : کیا بھلا آپ مختار ( مختار بن ابی عبید ثقفی ) کو انہی میں سے سمجھتے ہیں ؟ انہوں نے کہا : یہ تو ان سب کے سرداروں میں سے ہے ۔
تشریح : یہ روایت اگرچہ سندَا ضعیف ہے لیکن نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا امت کا اجتما عی فریضہ ہے۔ اگر اس کی ادائیگی میں سستی غفلت یا اعراض ہونے لگے تو یہ بہت بڑا فتنہ ہے اور اگر خلیفہۃ المسلیمین کو اس مقصد کے لیئے قتال کرنا پڑے تو حق ہے جیسے کہ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کیا تھا۔تو اسی مناسبت سے یہ احادیث ان ابواب میں ذکر کی گئی ہیں۔ یہ روایت اگرچہ سندَا ضعیف ہے لیکن نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا امت کا اجتما عی فریضہ ہے۔ اگر اس کی ادائیگی میں سستی غفلت یا اعراض ہونے لگے تو یہ بہت بڑا فتنہ ہے اور اگر خلیفہۃ المسلیمین کو اس مقصد کے لیئے قتال کرنا پڑے تو حق ہے جیسے کہ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کیا تھا۔تو اسی مناسبت سے یہ احادیث ان ابواب میں ذکر کی گئی ہیں۔