Book - حدیث 4334

كِتَابُ الْمَلَاحِمِ بَابٌ فِي خَبَرِ ابْنِ صَائِدٍ حسن الإسناد حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَخْرُجَ ثَلَاثُونَ كَذَّابًا دَجَّالًا كُلُّهُمْ يَكْذِبُ عَلَى اللَّهِ وَعَلَى رَسُولِهِ<.

ترجمہ Book - حدیث 4334

کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں باب: ابن صائد کا بیان سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اس وقت تک قیامت نہیں آئے گی جب تک کہ تیس انتہائی جھوٹے فریبی ( دجال ) نہ آ جائیں ۔ ان میں سے ہر ایک اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ بولتا ہو گا ۔“