Book - حدیث 4332

كِتَابُ الْمَلَاحِمِ بَابٌ فِي خَبَرِ ابْنِ صَائِدٍ صحيح الإسناد حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ فَقَدْنَا ابْنَ صَيَّادٍ يَوْمَ الْحَرَّةِ .

ترجمہ Book - حدیث 4332

کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں باب: ابن صائد کا بیان سیدنا جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے حرہ والے دن ابن صیاد کو گم پایا ۔
تشریح : ذالحج 23 ہجری میں یزید بن معاویہ نے مدینہ منورہ پر چڑھائی کی تھی اور اس پر مسلط ہوا تھا۔ اسی واقعے کو تاریخ نے یوم الحرہ کے نام سے یاد رکھا ہے۔ اس دن کی بابت بہت سی باتیں مشہور ہیں ان میں اکثر غیر معتبر ہیں۔ ذالحج 23 ہجری میں یزید بن معاویہ نے مدینہ منورہ پر چڑھائی کی تھی اور اس پر مسلط ہوا تھا۔ اسی واقعے کو تاریخ نے یوم الحرہ کے نام سے یاد رکھا ہے۔ اس دن کی بابت بہت سی باتیں مشہور ہیں ان میں اکثر غیر معتبر ہیں۔