Book - حدیث 4327

كِتَابُ الْمَلَاحِمِ بَابٌ فِي خَبَرِ الْجَسَّاسَةِ ضعيف الإسناد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صُدْرَانَ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ مُجَالِدِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ, أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ، ثُمَّ صَعِدَ الْمِنْبَرَ، وَكَانَ لَا يَصْعَدُ عَلَيْهِ إِلَّا يَوْمَ جُمُعَةٍ قَبْلَ يَوْمَئِذٍ... ثُمَّ ذَكَرَ هَذِهِ الْقِصَّةَ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَابْنُ صُدْرَانَ بَصْرِيٌّ غَرِقَ فِي الْبَحْرِ مَعَ ابْنِ مِسْوَرٍ لَمْ يَسْلَمْ مِنْهُمْ غَيْرُهُ.

ترجمہ Book - حدیث 4327

کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں باب: جساسہ کا بیان سیدہ فاطمہ بنت قیس ؓا نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے ظہر کی نماز پڑھائی پھر منبر پر تشریف لائے ، اور آپ ﷺ جمعہ کے علاوہ منبر پر نہ آتے تھے ۔ مگر اس دن منبر پر آئے ۔ پھر یہ قصہ بیان کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں ابن صدران بصری ہیں جو ابن مسور کے ساتھ سمندر میں ڈوب گئے تھے اور اس کے علاوہ اور کوئی محفوظ نہیں رہا تھا ۔