Book - حدیث 4314

كِتَابُ الْمَلَاحِمِ بَابٌ فِي حَسْرِ الْفُرَاتِ عَنْ كَنْزٍ صحیح - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ، حَدَّثَنِي عُقْبَةُ يَعْنِي ابْنَ خَالِدٍ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... مِثْلَهُ, إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: >يَحْسِرُ عَنْ جَبَلٍ مِنْ ذَهَبٍ<.

ترجمہ Book - حدیث 4314

کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں باب: دریائے فرات سے خزانہ ظاہر ہونے کا بیان سیدنا ابوہریرہ ؓ نےنبی کریم ﷺ سے اسی کی مثل روایت کیا ۔ مگر اس روایت میں ہے ” سونے کا ایک پہاڑ ظاہر کرے گا ۔ “
تشریح : ان تما م علامت کی حقیقی تعبیر تو اپنے وقت پر ظاہر ہو گی بہرحال بالا جمال ہمارا ان سب پر ایمان ہے۔ ان تما م علامت کی حقیقی تعبیر تو اپنے وقت پر ظاہر ہو گی بہرحال بالا جمال ہمارا ان سب پر ایمان ہے۔