Book - حدیث 4313

كِتَابُ الْمَلَاحِمِ بَابٌ فِي حَسْرِ الْفُرَاتِ عَنْ كَنْزٍ صحیح - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ، حَدَّثَنِي عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ السَّكُونِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >يُوشِكُ الْفُرَاتُ أَنْ يَحْسِرَ عَنْ كَنْزٍ مِنْ ذَهَبٍ، فَمَنْ حَضَرَهُ, فَلَا يَأْخُذْ مِنْهُ شَيْئًا<.

ترجمہ Book - حدیث 4313

کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں باب: دریائے فرات سے خزانہ ظاہر ہونے کا بیان سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” عنقریب دریائے فرات سونے کا ایک خزانہ ظاہر کرے گا ‘ تو جو وہاں حاضر ہو اس میں سے کچھ نہ لے ۔ “