Book - حدیث 4309

كِتَابُ الْمَلَاحِمِ بَابٌ ذِكرِ الحَبشَة حسن حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ أَحْمَدَ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حَنِيفٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >اتْرُكُوا الْحَبَشَةَ مَا تَرَكُوكُمْ, فَإِنَّهُ لَا يَسْتَخْرِجُ كَنْزَ الْكَعْبَةِ إِلَّا ذُو السُّوَيْقَتَيْنِ مِنَ الْحَبَشَةِ<.

ترجمہ Book - حدیث 4309

کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں باب: (کفار)حبشہ کا بیان سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” ( کفار ) حبشہ جب تک تم سے تعرض نہ کریں تم بھی انہیں چھوڑے رہو ۔ بلاشبہ کعبے کا خزانہ نکالنے والا ایک حبشی ہی ہو گا جس کی پنڈلیاں چھوٹی چھوٹی ہوں گی ۔ “