Book - حدیث 4302

كِتَابُ الْمَلَاحِمِ بَابٌ فِي النَّهْيِ عَنْ تَهْيِيجِ التُّرْكِ والْحَبَشَةِ حسن حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ عَنِ السَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَبِي سُكَيْنَةَ رَجُلٌ مِنَ الْمُحَرَّرِينَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, أَنَّهُ قَالَ: >دَعُوا الْحَبَشَةَ مَا وَدَعُوكُمْ، وَاتْرُكُوا التُّرْكَ مَا تَرَكُوكُمْ<.

ترجمہ Book - حدیث 4302

کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں باب: ترکوں اور حبشہ کے کافروں سے بلاوجہ چھیڑ چھاڑ منع ہے نبی کریم ﷺ کے ایک صحابی سے روایت ہے وہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ” حبشیوں سے تعرض نہ کرو جب تک کہ وہ تمہارے درپے نہ ہوں اور ترکوں کو بھی چھوڑے رہو جب تک کہ وہ تمہیں چھوڑے رہیں ۔ “
تشریح : مسلمانوں کی جمیعیت اگر مجتمع نہ ہو تو یہی حکم ہے (قاتلوا المشرکین کافة)التوبة:36 پر عمل لازم ہےاور خیر القرون میں اسی پر عمل ہوا ہے۔ واللہ اعلم مسلمانوں کی جمیعیت اگر مجتمع نہ ہو تو یہی حکم ہے (قاتلوا المشرکین کافة)التوبة:36 پر عمل لازم ہےاور خیر القرون میں اسی پر عمل ہوا ہے۔ واللہ اعلم