Book - حدیث 4296

كِتَابُ الْمَلَاحِمِ بَابٌ فِي تَوَاتُرِ الْمَلَاحِمِ ضعیف حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ بَحِيرٍ، عَنْ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ أَبِي بِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ, أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >بَيْنَ الْمَلْحَمَةِ وَفَتْحِ الْمَدِينَةِ سِتُّ سِنِينَ، وَيَخْرُجُ الْمَسِيحُ الدَّجَّالُ فِي السَّابِعَةِ<.

ترجمہ Book - حدیث 4296

کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں باب: جنگوں کے مسلسل وقوع پذیر ہونے کا بیان سیدنا عبداللہ بن بسر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جنگ عظیم اور شہر ( قسطنطینیہ ) کی فتح چھ سال کے عرصے میں ہو گی اور میسح دجال کا نکلنا ساتویں میں ہو گا ۔ “ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ یہ روایت عیسیٰ کی ( مذکورہ بالا ) روایت سے صحیح تر ہے ۔