Book - حدیث 4266

كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ بَابٌ فِي كَفِّ اللِّسَانِ ضعيف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ الطَّبَّاعِ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ، قَالَ: زِيَادٌ سِيْمِينُ كُوشَ.

ترجمہ Book - حدیث 4266

کتاب: فتنوں اور جنگوں کا بیان باب: ( فتنوں میں ) زبان کو ضبط میں رکھنے کا بیان محمد بن عیسیٰ بن طباع نے بیان کیا کہ عبداللہ بن عبدالقدوس نے زیاد کے تعارف میں اسے «زياد سيمين كوش» کہا : یعنی چاندی کے کانوں والا ۔ ( کانوں کی سفیدی کی وجہ سے یہ نام رکھا ) ۔