Book - حدیث 4251

كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ بَابُ ذِكْرِ الْفِتَنِ وَدَلَائِلِهَا صحيح الإسناد مقطوع حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَنْبَسَةَ، عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: وَسَلَاحِ: قَرِيبٌ مِنْ خَيْبَرَ.

ترجمہ Book - حدیث 4251

کتاب: فتنوں اور جنگوں کا بیان باب: فتنوں کا بیان اور ان کے دلائل زہری ؓ نے بیان کیا کہ ” سلاح “ خیبر کے قریب ایک مقام کا نام ہے ۔