Book - حدیث 4238

كِتَابُ الْخَاتَمِ بَابُ مَا جَاءَ فِي الذَّهَبِ لِلنِّسَاءِ ضعیف حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى أَنَّ مَحْمُودَ بْنَ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ يَزِيدَ، حَدَّثَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >أَيُّمَا امْرَأَةٍ تَقَلَّدَتْ قِلَادَةً مِنْ ذَهَبٍ, قُلِّدَتْ فِي عُنُقِهَا مِثْلَهُ مِنَ النَّارِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَأَيُّمَا امْرَأَةٍ جَعَلَتْ فِي أُذُنِهَا خُرْصًا مِنْ ذَهَبٍ, جُعِلَ فِي أُذُنِهَا مِثْلُهُ مِنَ النَّارِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.

ترجمہ Book - حدیث 4238

کتاب: انگوٹھیوں سے متعلق احکام و مسائل باب: عورتوں کو سونا پہننا کیسا ہے ؟ سیدہ اسماء بنت یزید ؓا نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جس عورت نے اپنے گلے میں سونا پہنا قیامت کے روز اسے اسی کی مثل آگ پہنائی جائے گی ۔ اور جس عورت نے اپنے کان میں سونے کی بالی پہنی تو قیامت کے دن اسے اسی کے مثل آگ کی بالی پہنائی جائے گی ۔ “
تشریح : مذکورہ دونوں روایات ضعیف ہیں لیکن دیگر صحیح احادیث سے ثابت ہے کہ عورت کو اپنے گلے، کان یا ہاتھوں میںسونے کا زیور پہننا جائز ہے اس لیئے منع کی روایت ضعیف یا منسوخ ہے۔ مذکورہ دونوں روایات ضعیف ہیں لیکن دیگر صحیح احادیث سے ثابت ہے کہ عورت کو اپنے گلے، کان یا ہاتھوں میںسونے کا زیور پہننا جائز ہے اس لیئے منع کی روایت ضعیف یا منسوخ ہے۔