Book - حدیث 4237

كِتَابُ الْخَاتَمِ بَابُ مَا جَاءَ فِي الذَّهَبِ لِلنِّسَاءِ ضعیف حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنِ امْرَأَتِهِ، عَنْ أُخْتٍ لِحُذَيْفَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ! أَمَا لَكُنَّ فِي الْفِضَّةِ مَا تَحَلَّيْنَ بِهِ؟ أَمَا إِنَّهُ لَيْسَ مِنْكُنَّ امْرَأَةٌ تَحَلَّى ذَهَبًا تُظْهِرُهُ, إِلَّا عُذِّبَتْ بِهِ.

ترجمہ Book - حدیث 4237

کتاب: انگوٹھیوں سے متعلق احکام و مسائل باب: عورتوں کو سونا پہننا کیسا ہے ؟ سیدنا حذیفہ ؓ کی ہمشیرہ ( فاطمہ یا خولہ ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اے عورتو ! کیا تمہیں زیور بنانے کے لیے چاندی کافی نہیں ہے ۔ خبردار ! جس عورت نے سونے کا زیور پہنا اور اسے ظاہر کیا تو اسے اسی سے عذاب دیا جائے گا ۔ “