Book - حدیث 4234

كِتَابُ الْخَاتَمِ بَابُ مَا جَاءَ فِي رَبْطِ الْأَسْنَانِ بِالذَّهَبِ حسن حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ، عَنْ أَبِيهِ, أَنَّ عَرْفَجَةَ بِمَعْنَاهُ.

ترجمہ Book - حدیث 4234

کتاب: انگوٹھیوں سے متعلق احکام و مسائل باب: دانتوں کو سونے سے بندھوانا جائز ہے عبدالرحمٰن بن طرفہ نے عرفجہ بن اسعد سے انہوں نے اپنے والد سے بیان کیا کہ عرفجہ ( کی ناک کٹ گئی تھی ) مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا ۔