Book - حدیث 4228

كِتَابُ الْخَاتَمِ بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّخَتُّمِ فِي الْيَمِينِ أَوْ الْيَسَارِ صحيح الإسناد حَدَّثَنَا هَنَّادٌ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَلْبَسُ خَاتَمَهُ فِي يَدِهِ الْيُسْرَى

ترجمہ Book - حدیث 4228

کتاب: انگوٹھیوں سے متعلق احکام و مسائل باب: انگوٹھی دائیں ہاتھ میں پہنی جائے یا بائیں میں ؟ نافع بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر ؓ اپنی انگوٹھی بائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے ۔ یہ ایک صحابی کا عمل ہے جبکہ رسول اللہ ﷺ کا عمل اُوپر بیان ہوا ہے۔ اور وہی قابلِ اتباع ہے جیسا کہ اگلی روایت میں بھی آرہا ہے۔ ممکن ہے کی نبی ﷺ کے عمل سےحضرت عبداللہ بن عمر بے خبر رہے ہوں، ورنہ وہ کبھی بھی اس کے برعکس عمل نہ کرتے۔