Book - حدیث 4217

كِتَابُ الْخَاتَمِ بَابُ مَا جَاءَ فِي اتِّخَاذِ الْخَاتَمِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ, كُلُّهُ، فَصُّهُ مِنْهُ.

ترجمہ Book - حدیث 4217

کتاب: انگوٹھیوں سے متعلق احکام و مسائل باب: انگوٹھی بنوانا جائز ہے سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی ساری کی ساری چاندی کی تھی ‘ اس کا نگینہ بھی اسی ہی سے تھا ۔