Book - حدیث 4216

كِتَابُ الْخَاتَمِ بَابُ مَا جَاءَ فِي اتِّخَاذِ الْخَاتَمِ صحیح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسٌ، قَالَ: كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ وَرِقٍ, فَصُّهُ حَبَشِيٌّ.

ترجمہ Book - حدیث 4216

کتاب: انگوٹھیوں سے متعلق احکام و مسائل باب: انگوٹھی بنوانا جائز ہے سیدنا انس ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ حبشی تھا ۔
تشریح : حبشی نگینے کا مفہوم یہ ہے کہ اسکی بناوٹ کا انداز حبشی تھا یا پتھر حبشے کا تھا۔ کالے رنگ کی وجہ سے اسے حبشی کہا گیا ہے۔ حبشی نگینے کا مفہوم یہ ہے کہ اسکی بناوٹ کا انداز حبشی تھا یا پتھر حبشے کا تھا۔ کالے رنگ کی وجہ سے اسے حبشی کہا گیا ہے۔