Book - حدیث 4191

كِتَابُ التَّرَجُّلِ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يَعْقِصُ شَعْرَهُ صحیح حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ هَانِئٍ: قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مَكَّةَ, وَلَهُ أَرْبَعُ غَدَائِرَ.- تَعْنِي: عَقَائِصَ-.

ترجمہ Book - حدیث 4191

کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل باب: مرد اپنے لمبے بالوں کو گوندھ لے تو جائز ہے سیدہ ام ہانی ؓا نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ مکہ تشریف لائے تو ان کے بالوں کی چار لٹیں تھیں جو گوندھی ہوئی تھیں ۔