Book - حدیث 4185

كِتَابُ التَّرَجُّلِ بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّعَرِ صحیح حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى شَحْمَةِ أُذُنَيْهِ.

ترجمہ Book - حدیث 4185

کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل باب: بالوں کا بیان سیدنا انس ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ کے بال آپ کے کانوں کی لوؤں تک آتے تھے ۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا : اس میں شعبہ کو وہم ہوا ہے ۔