Book - حدیث 4179

كِتَابُ التَّرَجُّلِ بَابٌ فِي الْخَلُوقِ لِلرِّجَالِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ أَنَّ حَمَّادَ بْنَ زَيْدٍ وَإِسْمَاعِيلَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَاهُمْ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّزَعْفُرِ لِلرِّجَالِ. وَقَالَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ.

ترجمہ Book - حدیث 4179

کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل باب: مردوں کے لیے زعفران کا استعمال سیدنا انس ؓ سے مروی ہے ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ مرد زعفران لگائیں ۔ اور اسماعیل ( اسماعیل بن ابراہیم ) سے یہ لفظ مروی ہے «أن يتزعفر الرجل» ۔
تشریح : عورتوں کے لیئے گھر کے اندر خاوند کے سامنےزعفران یا دیکر خوشبو ؤں کا استعمال جائز ہے۔ عورتوں کے لیئے گھر کے اندر خاوند کے سامنےزعفران یا دیکر خوشبو ؤں کا استعمال جائز ہے۔