Book - حدیث 417

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابٌ فِي وَقْتِ الْمَغْرِبِ صحیح حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عِيسَى عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الْمَغْرِبَ سَاعَةَ تَغْرُبُ الشَّمْسُ إِذَا غَابَ حَاجِبُهَا

ترجمہ Book - حدیث 417

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: نماز مغرب کا وقت سیدنا سلمہ بن اکوع ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ سورج غروب ہوتے ہی نماز پڑھ لیا کرتے تھے یعنی جب اس کی ٹکیہ غائب ہو جاتی تھی۔
تشریح : سورج کی ٹکیہ کاافق میں غائب ہوجانا ہی ’’ غروب ،، ہوتا ہے۔اس کے بعد احتیاط کےکوئی معنی نہیں۔ سورج کی ٹکیہ کاافق میں غائب ہوجانا ہی ’’ غروب ،، ہوتا ہے۔اس کے بعد احتیاط کےکوئی معنی نہیں۔