Book - حدیث 4163

كِتَابُ التَّرَجُّلِ بَابٌ فِي إِصْلَاحِ الشَّعَرِ حسن صحيح حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >مَنْ كَانَ لَهُ شَعْرٌ فَلْيُكْرِمْهُ<.

ترجمہ Book - حدیث 4163

کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل باب: بالوں کو بنا سنوار کر رکھنے کا بیان سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جس نے بال رکھے ہوں تو چاہیئے کہ انہیں بنا سنوار کر رکھے ۔ “
تشریح : بال رکھے ہوں تو انہیں سنوار کر رکھنا لازم ہےمگر باقاعدہ اہتمام کے ساتھ دھونےارور تیل کنگھی کے لیے ایک دن کا وقفہ ہو نا چاہیئے۔ بال رکھے ہوں تو انہیں سنوار کر رکھنا لازم ہےمگر باقاعدہ اہتمام کے ساتھ دھونےارور تیل کنگھی کے لیے ایک دن کا وقفہ ہو نا چاہیئے۔