Book - حدیث 4162

كِتَابُ التَّرَجُّلِ بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِحْبَابِ الطِّيبِ صحیح حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، عَنْ شَيْبَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُكَّةٌ يَتَطَيَّبُ مِنْهَا.

ترجمہ Book - حدیث 4162

کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل باب: خوشبو استعمال کرنا مستحب ہے سیدنا انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے پاس ایک خاص مرکب خوشبو تھی آپ ﷺ اس سے خوشبو لگایا کرتے تھے ۔ سُکۃ کا ایک دوسرا ترجمہ بھی کیا گیا ہے یعنی شیشی بوتل جس میں خوشبو رکھی جاتی ہے۔