Book - حدیث 4150

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي اتِّخَاذِ السُّتُورِ صحیح حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الْأَسَدِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: وَكَانَ سِتْرًا مَوْشِيًّا.

ترجمہ Book - حدیث 4150

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: پردے لٹکانے کا بیان ابن فضیل نے اپنے والد سے یہ حدیث بیان کی تو کہا پردہ نقش دار تھا ۔
تشریح : مقرب لوگوں کو بعض مباح چیزیں بھی نارواہوتی ہیں اور اہل خانہ کے پردے کے لئے کپڑا لٹکانااگر واقعی ٖضروری ہو تو اس کا اہتمام کرنا واجب ہے مگر بے مقصد زیب وزینت کے لئے دیواروں پر پردے لٹکانا لایعنی کام ہے جو اسراف اور تبذیرمیں آتاہے واجبی پردے کے لئے بھی سادہ کپڑے پر قناعت کرنی چاہیے ۔ مسلمان کو غیر ضروری زینت دنیا میں مشغول ہو جانا کسی طرح مفید نہیں ۔ مقرب لوگوں کو بعض مباح چیزیں بھی نارواہوتی ہیں اور اہل خانہ کے پردے کے لئے کپڑا لٹکانااگر واقعی ٖضروری ہو تو اس کا اہتمام کرنا واجب ہے مگر بے مقصد زیب وزینت کے لئے دیواروں پر پردے لٹکانا لایعنی کام ہے جو اسراف اور تبذیرمیں آتاہے واجبی پردے کے لئے بھی سادہ کپڑے پر قناعت کرنی چاہیے ۔ مسلمان کو غیر ضروری زینت دنیا میں مشغول ہو جانا کسی طرح مفید نہیں ۔