Book - حدیث 4148

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي الْفُرُشِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ كَانَ فِرَاشُهَا حِيَالَ مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ Book - حدیث 4148

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: بستروں کا بیان ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ ؓا نے بیان کیا کہ میرا بچھونا جائے نماز ہوتا تھا
تشریح : 1 : جائز ہے کہ شوہر اور بیوی کا اپنا اپنا علیحدہ بسترہو ۔ 2 : نمازی آگے اگر کوئی سویا ہواہو تو کو ئی حرج نہیں ۔ 1 : جائز ہے کہ شوہر اور بیوی کا اپنا اپنا علیحدہ بسترہو ۔ 2 : نمازی آگے اگر کوئی سویا ہواہو تو کو ئی حرج نہیں ۔